دائرہ دار
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - خانقاہ کا محافظ؛ مجاور، خدمت گار۔ (ماخوذ: جامع اللغات)
اشتقاق
عربی زبان سے اسم 'دائرہ' کے ساتھ فارسی مصدر 'داشتن' سے فعل امر 'دار' بطور لاحقۂ فاعل لگایا گیا ہے۔